ضروریات اور منصوبے مدرسہ ہذا

- دارالقرآن کے لئے 24 بائی 18 کے دس کمروں کی تعمیر جس کا تخمینہ تقریباً چالیس لاکھ روپئے ہے۔
- مطبخ کی تعمیر جس کا تخمینہ تقریباً 12,50,000
- مدرسہ کےمین گیٹ کی تعمیر جس کا تخمینہ تقریباً 19,50,000 روپئے ہے۔
- کتب خانہ کی تعمیر جس کا تخمینہ تقریباً 12,00,000 روپئے ہے۔
- قرآن کریم اور دیگر درسی کتب کی خریداری۔
- پانی کی بڑی ٹنکی کی تعمیر جس کا تخمینہ تقریباً 25,00,000 روپئے ہے۔
- دس کلو واٹ کی سولر پلیٹ کی خریداری جس کا تخمینہ تقریباً 7,00,000 روپئے ہے ۔
ان تمام منصوبوں کو تکمیل تک پہونچانے کیلئے ایک کثیر رقم کی لاگت ہے اور مدرسہ کا کوئی مستقل آمدنی کے ذریعہ نہیں ہے اور سرکار سے بھی کوئی تعاون نہیں لیا جاتا ہے۔ بلکہ اس کے تمام اخراجات اللہ کے بھروسہ اور اہل خیر حضرات کے تعاون پر منحصر ہے، اس لئے اہل خیر حضرات سے مخلصانہ اپیل ہے کہ اپنے زکوٰۃ وصدقات اور عطیات کی رقوم سے مدرسہ کا تعاون فرماکر عنداللہ ماجور ہوں۔