تعاون کی آسان شکلیں

تعمیرات : اپنے یا اپنے والدین یا کسی مرحوم کے نام سے ایک کمرہ بنوائیں یا تعمیری کاموں کے لئے اینٹ، پتھر، سمنٹ، سریا و دیگر تعمیراتی سامانوں کے ذریعہ بطور صدقہ جاریہ حصہ لیں۔
کفالت : کسی یتیم یا غریب طالب علم کی مکمل کفالت فرمائیں جس کا سالانہ مع پوشاک و دیگر خرچ -/14,000
تنخواہ :ایک استاذ کی تنخواہ کی ذمہ داری قبول کریں جس کا ماہانہ اوسط -/15,000 روپئے ہے۔
مطبخ :مطبخ کے لئے چاول، دال، آلو، پیاز، مصالحہ جات یا خوردنی اشیاء کا نظم فرمائیں۔
کتابیں : اپنی یا اپنے کسی عزیز کی جانب سے بچوں کے پڑھنے کے لئے قرآن کریم اور دیگر کتابیں کتب خانہ کو فراہم کرنا۔
دعاء :دعاء صالحہ میں ہمیشہ یاد رکھیں اور اصحاب خیر کو متوجہ فرماتے رہیں۔
تعاون کیسے کریں
جو حضرات براہ راست
"مدرسہ تعلیم القرآن"
بلہیڑہ پوسٹ برست، تحصیل گھرونڈہ، ضلع کرنال کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے اپنے عطیات ، زکوٰۃ وصدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیںوہ یا تواپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراء کو رقوم دیکر رسید حاصل کرلیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آرڈر ، ڈرافٹ، چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں۔وصولیابی کے بعد انشاء اللہ رسید ارسال کر دی جائے گی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں :
Madrasa Islamia Arabia Taleemul Quraan
مدرسہ ہذا کے بینک اکاؤنٹ میںبراہ راست (آن لائن ) ٹرانسفر کے لئے بینک ڈٹیل نیچے دی گئی ہے۔:
Madrasa Islamia Arabia Taleemul Quraan
Account No.: 671402010003586
Bank Name : Union Bank, Rana Majra
IFSC : UBIN0567141